پائیں باغ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ باغیچہ جو مکان کے پچھلے حصے میں یا سامنے اس کی کرسی سے نشیب میں ہو۔ "اس کا پائیں باغ انتخابِ زمانہ ہے۔" ( ١٩٢٤ء، خونی راز، رسوا، ٢٩ )
اشتقاق
فارسی اسم 'پائیں' کے ساتھ فارسی اسم 'باغ' کے ملنے سے مرکب بنا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٢ء میں 'باغ و بہار' میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ باغیچہ جو مکان کے پچھلے حصے میں یا سامنے اس کی کرسی سے نشیب میں ہو۔ "اس کا پائیں باغ انتخابِ زمانہ ہے۔" ( ١٩٢٤ء، خونی راز، رسوا، ٢٩ )
جنس: مذکر